Gas Leakage Web ad 1

پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد کردیا

0

پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن کے لیے نامزد کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی جوڈیشل کمیشن کے لیے نامزدگی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا
اس سے قبل پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعیناتی کو 2 سال مکمل ہو چکے تھے، جبکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے ارکان کی نامزدگی بھی جلد کردی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اراکین کی تعیناتیاں معمول کی کارروائی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.