Gas Leakage Web ad 1

5.5 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

0

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز ایلینیوا شہر کے قریب اور گہرائی 87.3 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
الاسکا بحرالکاہل کے رنگ آف فائر کے علاقے میں واقع ہے، جہاں ٹیکٹونک پلیٹیں ایک دوسرے سے ملتی ہیں اور ان کے درمیان رگڑ کے باعث زلزلے آتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.