Gas Leakage Web ad 1

دبئی پولیس نے مختلف بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا

0

دبئی پولیس نے مختلف مرکزی شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگا کرتے تھے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ
پولیس کے مطابق گروہ کے خلاف کارروائی پولیس کی ڈیجیٹل سروس ’آئی سروس‘ پر شہری کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاع کے بعد کی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.