Gas Leakage Web ad 1

محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

0

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نظر نہیں آتی۔
پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کے لیے تیار ہیں، لیکن انہیں معلوم ہے کہ کس سے بات کرنی ہے، بدقسمتی سے ابھی بات چیت نہیں ہورہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گورنر راج سے پہلے ہی خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ ہے۔

دوسری جانب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا کر ملک کو مسائل سے نکالا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا کوئی پیغام دیا بھی گیا تو وہ ان تک نہیں پہنچا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.