Gas Leakage Web ad 1

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

0

ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان ویمنز نے بنگلادیش ویمنز کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء 45 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہیں۔

جواب میں بنگلادیش ویمنز ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا سکی، پاکستان کی جانب سے اُم ہانی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہے کہ ایشین گیمز ویمنز کرکٹ مقابلوں کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.