اسلام آباد: کے الیکٹرک پر ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کے واجبات میں 93 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوگیا۔
عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی
واجبات میں اضافے کے بعد جون 2026 تک کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات بڑھ کر 421 ارب روپے تک پہنچ گئے، جو جون 2025 کے مقابلے میں 203 ارب روپے زیادہ ہیں۔