Gas Leakage Web ad 1

حکومت کا قرضوں پر انحصار کم، عالمی مارکیٹ سے بانڈز کے ذریعے قرضوں کا پلان تیار

0

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دوست ممالک سے دوطرفہ قرضوں پر انحصار کم کرکے عالمی مالیاتی مارکیٹ میں بانڈز کے اجرا کے ذریعے قرضے حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔
پارسل کے نام پر واٹس ایپ ہیک کرنے والا نیا گروہ سرگرم، خواتین خصوصی نشانہ
اس حوالے سے تین کنسورشیم تعینات کردیے گئے ہیں، جبکہ امریکا سے زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے 10 ارب ڈالر ستمبر کے آخر تک ملنے کی توقع ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ 10 ارب ڈالر براہ راست کریڈٹ لائن نہیں ہوگی بلکہ کرنسی کے استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی مارکیٹ کے لیے ایک سگنل ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.