Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی پر گفتگو

0

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس دوران بانی پی ٹی آئی کی نجی اسپتال منتقلی کے امور اور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ مجوزہ تاریخیں سامنے آگئیں
تفصیلات کے مطابق اہم ملاقات اسلام آباد میں ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کے حوالے سے گفتگو کی۔

Gas Leakage Web ad 2

اس موقع پر اسلام آباد سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی امور کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.