Gas Leakage Web ad 1

کشیدگی بڑھنے پر ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کرسکتا ہے، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

0

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کرسکتا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران یورپ میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے ممکنہ آپشنز کا جائزہ لے چکا ہے، جبکہ بلغاریہ اور قبرص میں موجود امریکی یا مغربی فوجی تنصیبات بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہیں۔
میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا
فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبلز کو نشانہ بنانے کے آپشن پر بھی غور کیا ہے، جبکہ ایران کا ردِعمل واشنگٹن کے اقدامات پر منحصر ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.