اسلام آباد: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین پر 34 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
قومی سطح پر یکساں ای فائلنگ نظام کے قیام کیلئے مشاورتی عمل شروع
نیپرا نے ملک بھر کے لیے بجلی فی یونٹ 75 پیسے مہنگی کردی
ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہوسکتی ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ نیپرا کی جانب سے مکمل جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کیا جائے گا۔