Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

0

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ جسٹس ایاز شوکت، جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شارخ ارجمند نے حلف اٹھایا۔
حکومت سے مذاکرات ناکام، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے 72 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا
تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل بھی شریک ہوئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور اسلام آباد بار کونسل کے نمائندے بھی تقریب میں موجود تھے۔

خیال رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.