Gas Leakage Web ad 1

بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی، سابق فوجی نے بھانڈا پھوڑدیا

0

بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی ہے.

Gas Leakage Web ad 2

سابق بھارتی فوجی افسر نے حال ہی میں فوج میں سیاست اور اداروں کو ہندوتوا کےفروغ کیلئے استعمال کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا

سابق بھارتی فوجی صوبیدارچوہان نے بھارتی عسکری قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج اور اس کے سربراہ مودی، اڈانی اور امبانی کے ایجنٹ بن چکےہیں.

انہوں نے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے فوجی نکلیں اور میدان میں آئیں ، چور سیاسی لیڈروں کی چاپلوسی کرنے والی عسکری قیادت پر لعنت بھیجتا ہوں.سیاسی تجزیہ

انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور مودی کی چاپلوسی کرنے والے فوج کی وردی پر دھبہ ہیں. ماں باپ اپنے بچوں کو وطن کی حفاظت کیلئے فوج میں بھیجتے ہیں، نہ کہ کسی ڈاکووں کی حفاظت کیلئے.

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.