وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی روڈ کے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد سے ملاقات کی اور بے گھر افراد کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
انہوں نے ہدایت کی کہ شہر میں کوئی بھی شخص کھلے آسمان تلے نہ سوئے، جبکہ غریب اور بے بس افراد کو کھانے پینے اور رہائش کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں۔