Gas Leakage Web ad 1

امریکی کامیڈین کا اسرائیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ

0

امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اسرائیل کیخلاف طنز و مزاح سے بھرپور شو کیا جس سے ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسرائیلی بیس بال ٹیم کو گھرچور کہنے پرایک خاتون کی جانب سے شو میں خلل ڈالنےکی کوشش کی گئی جس پر کامیڈین نے طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ اسرائیل نے پوری دنیا تباہ کردی، آپ میرا شو تباہ کر رہی ہیں۔کامیڈین شو ختم کرنے لگا تو مجمع میں سے کسی نے کہاکہ کم سے کم ایک اور لطیفہ سنادیں، جس پر کامیڈین نے پھر خاتون پر طنز جڑتے ہوئے کہا کہ مزید لطیفےنہیں سناؤں گا، امن سے رہنا چاہتاہوں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.