اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔
نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی
تفصیلات کے مطابق بھاری مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔
اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک کھولے جانے کا امکان ہے۔