اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکس اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف دو روز کے لیے کھلے رہیں گے۔
منگل سے جمعرات تک حکومت کی جانب سے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ 26 مئی چاند رات سے لے کر عید کے دوسرے روز 28 مئی تک اسٹاک مارکیٹ، اسٹیٹ بینک اور تمام بینکس بند رہیں گے۔
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی
اسٹیٹ بینک، بینکس اور اسٹاک مارکیٹ پیر 25 مئی اور جمعہ 29 مئی کو کھلے رہیں گے، جبکہ اس کے بعد 30 مئی اور یکم جون کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث یہ ادارے دوبارہ بند رہیں گے۔