Gas Leakage Web ad 1

زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

0

کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے کی والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلٰی تھا۔ اسے 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

رگھوویندرا پرتاپ سنگھ اور 21 دیگر افراد کو دسمبر 2022 میں 88 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اس کیس میں مجموعی طور پر 2 سے 20 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.