Gas Leakage Web ad 1

شہر قائد میں ٹریفک سگنلز کو بین الاقوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

0

اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی شاہراہوں پر سمارٹ ٹریفک سگنلز نصب کیے جائیں گے، جبکہ میونسپل کمشنر کو سمارٹ سگنلز کی خریداری کا مرحلہ جلد شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں تاریخی اضافہ، قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

انہوں نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ریڈ زون اور آئی آئی چندریگر روڈ کو ماڈل بنایا جائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے میں ایم اے جناح روڈ اور اس کے بعد شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر کام کیا جائے گا۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں بنیادی انفراسٹرکچر کے ساتھ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد بھی ضروری ہے، اور اگر ٹریفک کو مؤثر طریقے سے ریگولیٹ کیا جائے تو آدھے مسائل خود بخود حل ہو سکتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.