Gas Leakage Web ad 1

اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے مڈٹرم امتحانات ملتوی ، کلاسز آن لائن ہوں گی

0

اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 20 اور 21 اپریل کو ہونے والے مڈٹرم امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 20 سے 24 اپریل تک تمام کلاسز بھی آن لائن ہوں گی۔

اس کے علاوہ راولپنڈی کی بارانی یونیورسٹی کو 26 اپریل تک بند کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی کا مین کیمپس 26 اپریل تک بند رہے گا اور جامعہ میں تدریسی عمل آن لائن ہو گا۔

انتظامیہ کی ہدایت پر ہاسٹلز فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ اساتذہ اور اسٹاف ممبران کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.