Gas Leakage Web ad 1

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے پہلے 22 میچز کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی

0

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے پہلے 22 میچز کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی

Gas Leakage Web ad 2

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے ابتدائی 22 میچز میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی سامنے آئی ہے۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صرف آرکائیو کانٹینٹ، نان لائیو سٹریم ڈیجیٹل کانٹینٹ کی مد میں ایک اعشاریہ ایک بلین ویوز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس آرکائیو کانٹینٹ میں ریلز، شارٹ ویڈیو کلپس اور دیگر ایچ بی ایل پی ایس ایل پوسٹس شامل ہیں۔

اسلام آباد میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نیا حکم جاری

پہلے 22 میچز کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مجموعی طور پر تین اعشاریہ تین سات بلین امپریشنز بھی حاصل ہوئے ہیں۔

اسی طرح ان تمام میچز میں ویڈیو کانٹینٹ کی مد میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دو بلین منٹس سے زائد کا واچ ٹائم ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے 22 میچز کے ان اعداد و شمار میں ڈیجیٹل لائیو سٹریمنگ کے نمبرز شامل نہیں ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.