Gas Leakage Web ad 1

بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج

بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج

0

بادشاہ کو حال ہی میں اپنی نئی میوزک ویڈیو ’تاتیری‘ کے ریلیز ہونے کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کے رہائشیوں نے گانے کے الفاظ اور فلم بندی پر اعتراض اٹھایا۔

Gas Leakage Web ad 2

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

اس اعتراض کے نتیجے میں گلوکار کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا، جس میں بے حیائی سے متعلق قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔ اس معاملے نے بادشاہ کے لیے تنازع پیدا کر دیا ہے اور میڈیا میں بحث کا موضوع بن گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.