Gas Leakage Web ad 1

عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

0

ریاض: سعودی عرب نے نجی شعبے کے لیے عیدالفطر کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

“تاریخ کی سب سے بڑی جنگیں اس وقت بھڑک اٹھتی ہیں جب میدان جنگ میں طاقت طاقت سے ملتی ہے۔”

عرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ترجمان محمد الرزقی نے کہا کہ عید الفطر کی تعطیلات بدھ 18 مارچ (29 رمضان) کو کام کے اختتام سے شروع ہوں گی اور چار دن تک جاری رہیں گی۔

دوسری جانب پاکستان میں محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کے لیے عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت 21، 22 اور 23 مارچ 2026 کو عید الفطر کی تین چھٹیاں ہوں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.