ریاض: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کی بات بھول جائیں۔
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
ایک بیان میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کر لیا تھا کہ وہ ان کے موقف کی حمایت کریں۔
شہزادہ ترکی الفیصل نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کی بات بھول جائیں۔