Gas Leakage Web ad 1

ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنیکی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون بریفنگ میں انکشاف

ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنیکی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون بریفنگ میں انکشاف

0

Pentagon نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی افواج پر پہلے حملے کے بارے میں کوئی انٹیلی جنس رپورٹ موصول نہیں ہوئی تھی۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت

White House کے مطابق پینٹاگون حکام نے امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان کی کمیٹیوں کو 90 منٹ سے زائد بریفنگ دی جس میں ایران میں امریکی حملوں سے متعلق صورتحال پر بھی آگاہ کیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بریفنگ سے باخبر دو افراد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کے ممکنہ پیشگی حملے کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات موجود نہیں تھیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بریفنگ کے دوران ایران کے میزائل پروگرام اور خطے میں اس کے حامی گروہوں کو امریکی مفادات کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ Iran

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.