کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چین: جمع پونجی لینے پر بچے نے باپ کیخلاف مقدمہ کر دیا
سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیں گے۔ اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے ان روٹس پر فضائی آپریشن دستیاب نہیں ہوگا۔