Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل

اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل

0

اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جبکہ سکیورٹی کے لیے رینجرز کے دستے داخلی راستوں پر گشت کر رہے ہیں۔

‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا

ریڈ زون اور شہر کے داخلی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کر دی گئی ہے اور ناکوں پر شہریوں کے شناختی کارڈ اور گاڑیوں کی مکمل تلاشی لی جا رہی ہے۔

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی ریڈ زون کے علاقے میں موجود ہیں اور سکیورٹی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.