بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام؛ گوادر اور کوئٹہ کےطلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام
تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلا دیش جائیں گے اور بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔