چولستان جیپ ریلی میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت درجنوں ریسرز نے طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔
چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری کا مقابلہ ہوا، جس میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت 79 ریسرز نے 216 کلومیٹر طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔
چکوال: ایمانداری کی ایک اور مثال، موٹروے پولیس نے ملنے والے 53 لاکھ روپے مسافر کو لوٹا دیے
خواتین کیٹیگری میں ازمیر اسلم اور لالین اخونزادہ کامیاب رہیں، جبکہ آج پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔
مزید براں، میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔