کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

0

نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوعمر افراد پر تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت پر طویل اور گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق 15 سال کی عمر میں زیادہ تعلیمی دباؤ کا سامنا کرنے والے نوجوانوں میں ابتدائی جوانی تک ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست دائر

اس کے علاوہ، ماہرین نے بتایا کہ یہ دباؤ خود کو نقصان پہنچانے کے بڑھتے ہوئے رجحان سے بھی جڑا ہو سکتا ہے اور یہ اثر 24 سال کی عمر تک برقرار رہ سکتا ہے۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے حد سے زیادہ دباؤ نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.