پاکستان اور بنگلادیش بورڈ نے آئی سی سی کے سامنے شرائط رکھ دیں۔

پاکستان اور بنگلادیش بورڈ نے آئی سی سی کے سامنے شرائط رکھ دیں۔

0

لاہور: گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی آئی سی سی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: بیرسٹر گوہر

پی سی بی نے بھارت کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل کو 2031 تک جاری رکھنے کا مطالبہ کیا اور ورلڈ کپ 2031 میں اپنے میچز بنگلادیش میں کرانے کی شرط رکھی۔ دوسری جانب، بنگلادیش نے آئی سی سی سے آمدنی میں حصہ دینے کی درخواست کی اور ساتھ ہی یہ بھی مطالبہ کیا کہ آئی سی سی ضمانت دے کہ بھارتی ٹیم ایف ٹی پی کے تحت رواں سال ستمبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔

میٹنگ میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، بی سی بی کے صدر امین الاسلام اور آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ شریک تھے۔ پی سی بی نے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ اگر بنگلادیش راضی ہو جائے تو پاکستان بھی اس معاملے میں رضامند ہو جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.