بنگلہ دیش نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کر دیے جائیں۔ شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش کے چار لیگ میچز بھارت میں کھیلے جانے ہیں
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ
جن میں 7 فروری کو ویسٹ انڈیز، 9 فروری کو اٹلی اور 14 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کولکتہ میں ہونے والے مقابلے شامل ہیں، جس کے بعد بنگلہ دیش اپنا آخری لیگ میچ 17 فروری کو بھارتی شہر ممبئی میں نیپال کے خلاف کھیلے گا۔