Gas Leakage Web ad 1

سٹوڈنٹ الرٹ !!! اسلام آباد میں ٹیکسی ڈرائیورزطالبعلموںکومنشیات فراہم کرنےمیں ملوث،قائمہ کمیٹی میں چونکا دینےوالےانکشافات

0

 

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بدھ کے روز ایک اہم انکشاف سامنے آیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ایک یونیورسٹی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور وٹس ایپ گروپوں کے ذریعے منشیات فروخت کرتا رہا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ مذکورہ شخص کو بعد میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اجلاس کے دوران اراکین نے جامعات میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا اور تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.