Gas Leakage Web ad 1

ٹرک اور کار میں تصادم، بڑا جانی نقصان ہو گیا

0

لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے سپٹ کے مقام پر ٹرک اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق کار گوادر سے کراچی جارہی تھی جبکہ ٹرک کراچی سے گوادر کی طرف جارہا تھا۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کا تعلق خیبر پختون خوا اور پنجگور سے ہے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.