Gas Leakage Web ad 1

سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا

0

مطیع اللہ جان کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اس دوران مطیع اللہ جان کے جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کا پراسس عدالت نے مکمل کیا۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ ہائیکورٹ کے حکم نامے کی کاپی دیں، روبکار کہاں ہے؟ حکم نامے کو ریکارڈ کے ساتھ لگائیں اور درخواست ضمانت پر نوٹس کررہا ہوں۔

پراسیکیوٹرنے کہا میری یہی درخواست ہے ضمانت خارج کردیں۔ عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کرلی۔ضمانت منظوری کے بعد سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.