Gas Leakage Web ad 1

کولی ول اوپن اسکواش، احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے احسن ایاز کولی ول اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

احسن ایاز نے سیمی فائنل میں ملائشیا کے یئی زیبائی سیو کو 2-3 سے شکست دی، احسن ایاز نے 2 صفر کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی۔

مزیدپڑھیں:شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات

احسن ایاز کی کامیابی کا اسکور 11-8، 11-2، 10-12، 6-11 اور 9-11 رہا۔

قبل ازیں کوارٹر فائنل میں احسن ایاز نے آئرلینڈ کے ڈینس گلیوسکی کو 3-1 سے شکست دی تھی۔

پہلے راونڈ میں بائی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں احسن نے امریکا کے فلپ پینٹل کو شکست دی تھی۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں جاری کولی ول اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.