sui northern 1

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کے غیر ملکیوں سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پی ٹی آئی میڈیا ڈویژن پر چھاپے کےدوران ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے غیر ملکی شخصیات سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے۔

sui northern 2

باوثوق ذرائع کا کہنا تھا کہ رؤف حسن اور رائن گرم کا باقاعد ہ رابطہ جنوری 2024 میں ہوا، رائن گرم نے 8 جون کو رؤف حسن سے بانی پی ٹی آئی کے 15 مئی کو لکھےمواد کی تصدیق چاہی، پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف آرٹیکلز اسی مدت میں لکھے گئے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ رؤف حسن کی جانب سے رائن گرم کو 21 جنوری کے ورچوئل جلسہ میں شرکت کی دعوت دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے، رائن گرم نے نو اگست2023 کو سائفر کو بنیاد بنا کر ایک آرٹیکل تحریر کیا، رائن گرم نے سائفر کو بنیاد بنا کر لکھے آرٹیکل میں پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.