Gas Leakage Web ad 1

علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

0

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کو پیشی کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا  ہے۔

علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈوکیٹ عدالت پیش ہوئے۔

Gas Leakage Web ad 2

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.