sui northern 1

ان لینڈ ریونیو سروس ایسوسی ایشن ایف بی آر کے انتخابات، وسیم حیات باجوہ صدر منتخب

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ان لینڈ ریونیو سروس ایسو سی ایشن ایف بی آر کے انتخابات، ریفارمسٹ اور کامریڈ گروپ کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ۔وسیم حیات باجوہ 661 ووٹ لیکر صدر جبکہ نائب علی پٹھان اور نفیسہ ستی نائب صدور منتخب ہوگئے ۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق

ان لینڈ ریونیو سروس ایسو سی ایشن ایف بی آر کے انتخابات، ریفارمسٹ اور کامریڈ گروپ کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ۔وسیم حیات باجوہ 661 ووٹ لیکر صدر جبکہ نائب علی پٹھان اور نفیسہ ستی نائب صدور منتخب ہوگئے ۔

علی صالح حیات کلیار سیکرٹری جنرل،غلام مصطفی ڈوگر جوائنٹ سیکرٹری، سہیل انجم پریس سیکرٹری اور رفعت عزیز خزانچی منتخب ہوئے ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.