Gas Leakage Web ad 1

جناح ہائوس جلائو گھیراو کیس ،سات ملزمان کی ضمانتیں منظور

0

لاہور(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہائوس جلائو گھیراو کے مقدمے میں سات ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

Gas Leakage Web ad 2

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی ۔

عدالت نے تین تین لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ملزمان میں طلحہ مصطفی ،مرزا طاہر ،محمد عابد سمیت سات ملزمان شامل ہیں ۔ جناح ہائوس کا مقدمہ تھانہ سرور روڑ پولیس نے درج کررکھا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.