سی ڈی اے کا آپریشن،15کنال زمین واگزار،18دکانیں ،ایک ہوٹل سربمہر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف کمشنر وچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر
بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی۔غیرقانونی تعمئرات اور تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کامشترکہ آپریشن۔
ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد اصف کی نگرانی میں آپریشن کا انعقاد کیا گئا۔
آپریشن میں سی ڈی اے لینڈچڈائرئکٹوریٹ کے تحصیدار مرزا سعید اختراور انفورسمنٹ عملہ او آئی س ٹی افسران شریک تھے۔
سنگجانی مین سی ڈی اے زمین پر قائم پٹرول پمپ۔۔۔ ھوٹل۔۔ 18دکانوں کو سیل کردیا گیاہے۔
وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے کا تجاوزات اور غیر قا نونی تعمیرات کے خلاف مہم کا باقاعدہ آغاز کردیاہے۔
پہلے مرحلے میں سنگجانی سے آپریشن شروع کردیاہے۔
سرکاری اراضی پر غیر قا نونی طور بنایا گیا پیٹرول پمپ سربمہرکردیا۔
سرکاری اراضی پر تعمیر کردہ 18دکانیں اور ایک ہوٹل بھی سربمہر کردیا گیا۔
آپریشن کے نتیجے میں 15کنال سرکاری اراضی واگزارکرالی گئی۔
سرکاری اراضی پر کی گئ تعمیرات اور بلڈنگ قوانین۔کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔