پلاٹ کی تقسیم کا عمل بھی بہت جلد باقاعدہ شروع کیا جائے گا،شعیب تقی

0

چلاس (احسان الحق)جنرل منیجر ایل اے اینڈ آر بریگیڈیئر( ر) شعیب تقی دیامر بھاشاہ ڈیم پراجیکٹ کے لینڈ ایکوزیشن اینڈ ری سیٹلمنٹ ، کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ/ ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد ، جنرل منیجر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نزاکت حسین ، اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت علی ، ڈاریکٹر کوارڈینیشن رحیم شاہ و دیگر واپڈا کے ذمے داران موجود تھے۔

علمائے کرام دیامر متاثرین چولہا دیامر بھاشا ڈیم مسنگ چولہا کمیٹی مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو متاثرین کے تمام تر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ دیامر اور واپڈا کی ٹیمیں شفافیت طریقے مسلسل دن رات کام کررہی ہیں۔

آپ عوام متاثرین کا تعاون ہر حق دار کو حق ملے گا پلاٹ کی تقسیم کا عمل بھی بہت جلد باقاعدہ شروع کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.