Gas Leakage Web ad 1

ایئر پورٹس آؤٹ سورسنگ میں ترکیہ کی دلچسپی

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ بات اسلام آباد ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس کے دوران سی اے اے کے اعلیٰ حکام پر مشتمل ٹیم نے ڈی جی سی اے اے کو بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق ایئر پورٹس آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

ترکیہ کے وفد کو سی اے اے کی ٹیم کل اسلام آباد میں ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق بریفنگ دے گی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ کے وفد سے کل ہونے والے اجلاس سے قبل سی اے اے نے تیاری مکمل کر لی ہے۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.