لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔پیر کو خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے کے دن تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم