پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات شروع

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات شروع ،آمدن بڑھانے، اخراجات میں کمی اور ڈالر ان فلوز پلان بات چیت کا حصہ،ادارہ جاتی اصلاحات، نیشنل کلین ائیر پالیسی، نیشنل کلائمیٹ فنانس اسٹریٹجی پر بات ہو گی،،ایکسچینج ریٹ، نئے قرض کیلئے سکوک بانڈز، ٹی بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز کے اجرا پر بھی غور کیا جائے گا،،قرض پروگرام کے دوران فیول سبسڈی نہ دینے اور بجٹ خسارہ کم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا،پاور سیکٹر اور پٹرولیم سیکٹر کیلئے ری بیسنگ، ایڈجسٹمنٹس اور گردشی قرضہ میں کمی کا پلان پر مذاکرات کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

Leave A Reply

Your email address will not be published.