Gas Leakage Web ad 1

این ٹی ڈی سی کو واپڈا ہاؤس سے باہرنکالنےکی تردید

0

لاہور (نیوزڈیسک) این ٹی ڈی سی کے ترجمان نے "ڈیفالٹر این ٹی ڈی سی کو واپڈا ہاؤس سے باہر نکال دیا گیا” کی ہیڈ لائن کے ساتھ بعض ویب سائٹس پر جاری ہونے والی ایک خبر پر ردعمل میں واضح کیا ہے کہ یہ سراسر غلط بیانی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

این ٹی ڈی سی، پاور سیکٹر کے دیگر اداروں کی طرح، واپڈا ہاؤس میں اپنے دفاتر کی جگہ کے عوض واپڈا بلڈنگ سرکل کے ساتھ باہمی اتفاق رائے سے طے شدہ سروس چارجز باقاعدگی سے ادا کر رہا ہے۔

این ٹی ڈی سی کی جانب سے واپڈا حکام کو لکھے گئے خط میں بھی معاملے پر اپنا موقف واضح کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.