Gas Leakage Web ad 1

سورج گرہن کے سامنے اسکیٹنگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

0

12 اگست کو دنیا کے کچھ خطوں میں مکمل اور کچھ میں جزوی سورج گرہن کا نظارہ دیکھنے میں آیا تھا۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ سورج گرہن اس لیے بھی غیر معمولی تھا کیونکہ گرہن نے شمال سے جنوب کی جانب سفر کیا۔ اس کا آغاز قطب شمالی کے قریب شمالی سائبیریا سے ہوا اور اختتام بحیرہ روم میں مسحور کر دینے والے سورج غروب ہونے کے وقت ہوا۔

سورج گرہن پر لوگوں کی جانب سے خاصی دلچسپی ظاہر کی گئی اور ویڈیوز بنائی گئیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک skateboarder کو سورج گرہن کے سامنے اسکیٹنگ کا مظاہرہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.