یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا، یورپ اور کیف کے درمیان نئے سفارتی رابطے
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر اور یورپی نمائندوں کے ساتھ آن لائن بات چیت ہوئی، جس میں فرانس، جرمنی، برطانیہ، اٹلی اور پولینڈ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
کراچی: سرکاری آئل لائن سے کروڈ آئل…

