ہر رات 7 سے 8 گھنٹوں کی نیند کے باوجود تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے؟
کیا آپ رات کو 7 سے 8 گھنٹے سونے کے باوجود بھی خود کو تھکا ہوا محسوس کرتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو اس کی وجہ نیند کا دورانیہ نہیں بلکہ اس کا ناقص معیار ہو سکتا ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے ہر 10 میں سے…