ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ہانگ کانگ میں جاری سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ہانگ کانگ کے مشن روڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں پاکستان کے کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

