کینسر اور الزائمر کا علاج دس سال سے پہلے ممکن ہوسکتا ہے؟ اینتھروپک سربراہ کی پیش گوئی
مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کے چیف ایگزیکٹو ڈاریو اموڈی نے امید ظاہر کی ہے کہ اے آئی کی مدد سے اگلے دس برس سے بھی کم عرصے میں کینسر، الزائمر، دل کی بیماریوں اور ذہنی امراض جیسے بڑے طبی مسائل پر قابو پانے میں نمایاں پیش رفت ہو سکتی ہے۔…

